آخری وقت اشاعت: Wednesday, 17 March, 2010, 07:52 GMT 12:52 PST
 
میران شاہ،جاسوس طیاروں کےمیزائیل حملے، 10افرادہلاک،2زخمی
وقت اشاعت: Wednesday, 17 March, 2010, 07:52 GMT 12:52 PST
میرانشاہ(این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے قریب امریکی جاسوس طیاروں سے دو مختلف میزائیل حملوں میں 8افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پہلا حملہ میران شاہ کے قریب دتہ خیل کے علاقے حمزونی میں ہوا جس میں دو گاڑیوں پر تین امریکی جاسوس طیاروں سے 5 میزائیل داغے گئے۔عینی شاہدین کے مطابق پہلے حملے میں 7افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔زخمیوں کو میران شاہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔دوسرا میزائیل حملہ میران شاہ سے تقریباً 50 کلو میٹر دور افغان سرحد کے قریب میزر مدہ خیل کے علاقے میں ہوا۔جس میں ایک گھر پر دو میزائیل داغے گئے جس کے نتیجے میں3افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق حملے سے پہلے اور بعد ان علاقوں پر 5 امریکی جاسوس طیارے پرواز کرتے رہے۔دو روز کے دوران پاکستانی حدود میں امریکی جاسوس طیاروں سے یہ تیسرا حملہ ہے۔ مزید پڑھیں
 
مزید خبریں
 
میران شاہ،جاسوس طیاروں کےمیزائیل حملے، 10افرادہلاک،2زخمی
[17-March-2010 07:52 GMT 12:52 PST]
میرانشاہ(این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے قریب امریکی جاسوس طیاروں سے دو مختلف میزائیل مزید پڑھیں
میرانشاہ ،جاسوس طیاروں کامیزائل حملہ‘ 5 افراد جاں بحق
[9-March-2010 10:17 GMT 15:17 PST]
شمالی وزیرستان (این این آئی) شمالی وزیرستان کے میرانشاہ بازار پرامریکی جاسوس طیاروں کا ایک مکان پر میزائلوں سے مزید پڑھیں
امن معاہدے کی مکمل پاسداری کی جائیگی‘اراکین گرینڈ جرگہ
[2-March-2010 10:09 GMT 15:09 PST]
میرانشاہ (این این آئی) شمالی وزیرستان میں ہونے والے امن معاہدے کی مکمل پاسداری کی جائے گی-امن معاہدے اور مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان،جاسوس طیاروں کی پروازیں، کرفیونافذ
[20-February-2010 10:19 GMT 15:19 PST]
میرانشاہ(این این آئی)میران شاہ کے مختلف علاقوں پر3امریکی جاسوس طیاروں کی نچلی پروازیں جاری ہیں جبکہ شمالی مزید پڑھیں
خیبر ایجنسی، مسجد کےقریب بم حملہ، شدت پسند کمانڈر سمیت 31افراد جاں بحق
[18-February-2010 12:10 GMT 17:10 PST]
وادی تیراہ(این این آئی)خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے دور افتادہ علاقے اکا خیل کی مسجد کے قریب بم حملہ میں شدت مزید پڑھیں


1 2 3 4 5 6 7 8 9 10     اگلا صفحہ

 
Click here to visit SuperWebz.com