آخری وقت اشاعت: Friday, 5 March, 2010, 11:13 GMT 16:13 PST
 
انٹرنیشنل ٹورڈی سائیکل ریس کے تیسرےمرحلے میں افغانستان کے امتیاز حسن کی پہلی پوزیشن
وقت اشاعت: Friday, 5 March, 2010, 11:13 GMT 16:13 PST
ساہیوال(این این آئی) انٹرنیشنل ٹورڈی سائیکل ریس کےتیسرےمرحلے میں لاہور سے ساہیوال تک افغانستان کے امتیاز حسن نے اول پوزیشن حاصل کی۔انھوں نے یہ فاصلہ چارگھنٹے بارہ منٹ 36سیکنڈ میں طے کیا۔ سوئی نادرن گیس کے آصف جوئنز نے چار گھنٹے بارہ منٹ 46سیکنڈ میں طے کرکے دوسری اور واپڈا کے اویس اسلم نے چار گھنٹے بارہ منٹ اور 56سیکنڈ میں یہ فاصلہ طے کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی سائیکل ریس چوتھے مرحلہ کیلئے چھ مارچ کو صبح نوبجے ساہیوال سے ملتان کیلئے روانہ ہوگی۔ مزید پڑھیں
 
مزید خبریں
 
انٹرنیشنل ٹورڈی سائیکل ریس کے تیسرےمرحلے میں افغانستان کے امتیاز حسن کی پہلی پوزیشن
[5-March-2010 11:13 GMT 16:13 PST]
ساہیوال(این این آئی) انٹرنیشنل ٹورڈی سائیکل ریس کےتیسرےمرحلے میں لاہور سے ساہیوال تک افغانستان کے امتیاز مزید پڑھیں
آسٹریلیاکےسابق وزیراعظم جان ہاورڈآئی سی سی کےآئندہ صدر نامزد
[2-March-2010 11:57 GMT 16:57 PST]
دبئی(این این آئی)آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم جان ہاورڈ کو آئی سی سی کا آئندہ صدر نامزد کیا گیا ہے۔ جان ہاورڈاس سال مزید پڑھیں
پی سی بی میں کسی بھی عہدے پرکام کرنےکوتیارہوں،سلیم یوسف
[26-February-2010 10:42 GMT 15:42 PST]
کراچی(این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹرسلیم یوسف کا کہنا ہے کہ وہ ملکی مفاد میں پی سی بی میں کسی بھی عہدے پر کام مزید پڑھیں
پاکستان اورکینیڈا کےدرمیان وارم اپ میچ ایک ایک گول سےبرابر
[26-February-2010 10:29 GMT 15:29 PST]
نئی دہلی(این این آئی)پاکستان اور کینیڈا کے درمیان ہاکی ورلڈ کپ سے قبل کھیلا جانے والا وارم اپ میچ ایک ایک گول سے مزید پڑھیں
شاہدآفریدی کی 30ویں سالگرہ یکم مارچ کومنائی جائیگی
[26-February-2010 10:26 GMT 15:26 PST]
ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی کی 30ویں سالگرہ یکم مارچ پیرکو منائی جائے مزید پڑھیں


1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11-20     اگلا صفحہ

 
Click here to visit SuperWebz.com