Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نیب بلوچستان نے جعلسازی کے ملزم سمیع اللہ کاکڑ کو گرفتار کرلیا
وقت اشاعت: Tuesday, 9 July, 2013, 11:48 GMT 16:48 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) نیب بلوچستان نے جعلسازی کے ملزم سمیع اللہ کاکڑ کو گرفتار کرلیا ملزم مختلف سرکاری محکموں میں خود کو نیب کا اہلکار ظاہر کرتے ہوئے دھونس دھمکیوں کے ذریعے رقم بٹورنے اور مختلف ملازمین کی پوسٹنگ، ٹرانسفر کرانے کے جرم کا مرتکب پایا گیا، ملزم کو  احتساب عدالت میں پیش کرنے پر 14روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا مزید تفتیش جاری ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com