Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان یونیورسٹی انتظامیہ کاتدریسی سرگرمیاں10اور 11جولائی کو بند کرنے کا اعلان
وقت اشاعت: Tuesday, 9 July, 2013, 11:43 GMT 16:43 PST

کوئٹہ( این این آئی )جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق کچھ ناگزیر وجوہات کے بنا پر بلوچستان یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی کی تمام تدریسی سرگرمیوں کو 10اور 11جولائی 2013تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ تدریسی عملہ اور ایڈمنسٹریشن کے افسران اور اسٹاف اپنے ڈیوٹیوں پر حاضر رہیں گے۔جامعہ کے زیر اہتمام جو کمپیوٹر سائنس کے امتحانات جاری تھے ملتوی کر دی گئی ہیں۔لہذا امتحانات کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com