Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
عبدالغفور حیدری کی میر جان محمد جمالی سے ملاقات
وقت اشاعت: Friday, 28 June, 2013, 10:56 GMT 15:56 PST

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر میر جان محمد جمالی سے انکے چیمبر میں ملاقات کی اور ان سے باہمی دلچسپی کے امور سمیت صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے رکن اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران اور دیگرارکان اسمبلی بھی موجود تھے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com