Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
وقت اشاعت: Friday, 28 June, 2013, 10:55 GMT 15:55 PST

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس تقریباً ایک ہفتہ جاری رہنے کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہوگیا۔اجلاس20جون کو شروع ہوا تھا جمعہ کو ڈپٹی اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کا حکم نامہ پڑھ کرسنایا جسکے مطابق صوبائی اسمبلی کا اجلاس تقریباً ایک ہفتہ جاری رہنے کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیاہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com