Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئی بھی ڈیوٹی سے غیر حاضر پایا گیاتوسخت کارروائی کی جائے گی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
وقت اشاعت: Friday, 28 June, 2013, 10:52 GMT 15:52 PST

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ سرکاری افسروں کو اپنی ڈیوٹی وقت پرادا کرنی ہوگی کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی معائنہ ٹیمیں مستونگ اورقلات روانہ کردی گئیں ہیں تاکہ معلوم کیا جاسکے کہ ڈاکٹر ہسپتالوں میں ڈیوتی سرانجام دے رہے ہیںیا نہیں کمشنر لورالائی اپنے ہی ڈویژن میں ڈیوٹی دے گا کوئٹہ نہیں آئے گا۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مختلف ارکان کی جانب سے اٹھائے گئے سوالات کے جوابات میں کہی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com