Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کچلاک میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک دہشتگرد ہلاک شہری بھی جاں بحق
وقت اشاعت: Thursday, 27 June, 2013, 11:20 GMT 16:20 PST

کچلاک(این این آئی)کچلاک میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک دہشتگرد ہلاک اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس نے کہا ہے کہ دہشتگرد خودکش بمبار تھا اور تخریب کاری کیلئے جارہا تھا ۔ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ دھماکا خیز مواد کیسے پھٹ گیا۔بارودی مواد پھٹنے سے بہت بڑا گڑھا پڑ گیا ہے تاہم آبادی سے دور ہونے کے باعث بہت بڑا جانی نقصان نہیں ہوا پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com