Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
قائداعظم ریذیڈنسی پر حملہ ، ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او سمیت دو گارڈز معطل
وقت اشاعت: Wednesday, 26 June, 2013, 11:46 GMT 16:46 PST

 کوئٹہ (این این آئی)قائداعظم ریذیڈنسی پر حملہ میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او سمیت دو گارڈز معطل کر دیئے گئے ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں سی ایم سیکرٹریٹ میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کو زیارت ریذیڈنسی پر حملے کی ابتدائی رپوٹ پیش کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ سانحہ قائداعظم ریذیڈینسی جیسے واقعات قابلے مذمت اور ناقابل معافی ہیں۔ قومی اثاثے پر حملے پر غفلت برتنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ صوبائی حکومت نے 15 جون قائداعظم ریذیڈینسی سانحے میں لاپروائی پر ڈپٹی کمشنر ندیم طارق، ڈی پی او اصغر علی اور ایس ایچ او لیاقت علی سمیت ڈی ایس پی اور دو گارڈز معطل کر دیئے۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com