Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
خود کش حملے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین کومعاوضہ جلد ادا کر دیا جائے گا،ڈاکٹر عبدالمالک
وقت اشاعت: Tuesday, 25 June, 2013, 12:49 GMT 17:49 PST

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ سابق ڈپٹی کمشنر منصور کاکڑ سمیت جو افرادبولان میڈیکل ہسپتال خود کش حملے اور فائرنگ میں جاں بحق ہوئے تھے انکے لواحقین اور بچوں کیلئے حکومت کی جانب سے جو معاوضہ فکس کیا ہے وہ جلد از جلد ادا کیا جائے گا اور خاص طور پر سابقہ ڈپٹی کمشنر کے بچوں کی تعلیم کے اخراجات بھی حکومت برداشت کریگی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com