Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بولان میڈیکل کمپلیکس کھول دیاگیا
وقت اشاعت: Tuesday, 25 June, 2013, 12:47 GMT 17:47 PST

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کا سب سے بڑا ہسپتال بولان میڈیکل کمپلیکس کھول دیاگیا۔ ہسپتال کو پندرہ جون کے خود کش دھماکے اور فائرنگ کے واقعات کے بعد بند کر دیا گیا تھا۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بولان میڈیکل کمپلیکس کے مطابق ہسپتال کی 80 فیصد سروس بحال کر دی گئی ہے۔ باقی شعبے بھی مرمت کے بعد جلد کھول دئیے جائیں گے۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com