Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ مبرانی روڈ پر پولیس اہلکاروں پر حملے کی کوشش ناکام
وقت اشاعت: Saturday, 22 June, 2013, 11:38 GMT 16:38 PST

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر پولیس اہلکاروں پر حملے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے تاہم موبائل کو نقصان پہنچا ۔نجی ٹی وی کے مطابق قمبرانی روڈ پر پولیس کی موبائل وین گشت پر تھی کہ اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم اس میں موجود تمام اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے ہیں، واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ممکنہ طور پر مزید دھماکا خیز مواد کی تلاش شروع کردی تاہم اب تک کسی بھی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com