Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پشتونخوامیپ مسیحی کمیونٹی کسی بھی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کریگی ،ولیم برکت
وقت اشاعت: Saturday, 22 June, 2013, 11:32 GMT 16:32 PST

کوئٹہ(این این آئی)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی ولیم برکت نے کہاہے کہ پشتونخوامیپ مسیحی کمیونٹی سبی کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کریگی مسیحی اوربالمیک برادری سبی صدیوںسے وہاںآباد ہے بیوروکریسی ان برادریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوںپرحل کرے۔ یہاںجاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مسیحی قبرستان کے سلسلے میں انہوںنے ڈپٹی کمشنرسبی سے رابطہ کیااور انہیں ہدایات دیں کہ وہ قبرستان کے سلسلہ میں مسیحی کمیونٹی کے خدشات کودورکریں ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com