Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلو چستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اتوار کودوبارہ شروع ہوگا
وقت اشاعت: Saturday, 22 June, 2013, 11:31 GMT 16:31 PST

کوئٹہ(این این آئی)بلو چستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 2روز کے وقفے کے بعد اتوار کو صبح دس بجے اسپیکر میر جان محمد جمالی کی صدارت میںشروع ہوگابجٹ اجلاس میں ارکان اسمبلی بجٹ 2013-14ء پربحث کا آغاز کریں گے توقع ہے کہ بجٹ اجلاس28جون تک جاری رہے گا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com