Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بجٹ کا کل حجم 198ارب روپے سے زائد ہے ، ڈاکٹر عبدالمالک
وقت اشاعت: Friday, 21 June, 2013, 11:21 GMT 16:21 PST

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ مالی سال2013-14ء کے بجٹ کا کل حجم 198ارب روپے سے زائد ہے جن میں زائد خراجات 117ارب روپے سرمایہ جاتی اخراجات 37ارب 1کروڑ 34لاکھ ،ترقیاتی اخراجات 43ارب روپے سے زائد ہیں ،صوبے کے گریڈا یک سے 16تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15جبکہ 17سے اوپر ملازمین کی تنخوہوں میں 10فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے جس پرسالانہ 4ارب 16کروڑ روپے خرچ ہونگے صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کے مسائل کو حل کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے اورانہیں ہر قسم کی مدد فراہم کی جائے گی تاہم سرکاری ملازمین بھی صوبے کی ترقی اور غریب عوام کی بھلائی کیلئے اپنے فرائض منصبی کو بہتر طریقے سے ادا کریں ۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں پوسٹ بجٹ بریفنگ کے دوران بتائی۔  

 
 
Click here to visit SuperWebz.com