Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ میں فائرنگ سے مسجد کا موذن جاں بحق
وقت اشاعت: Tuesday, 1 May, 2012, 11:40 GMT 16:40 PST

کوئٹہ  ...   کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مسجد کے موذن کو قتل کردیاکوئٹہ پولیس کے مطابق فقیر محمد روڈ سے ملحق جامع مسجد رشیدیہ کے موذن قاری عظیم اپنے گھر سے قریبی دکان کی طرف جا رہے تھے. اس دوران موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی. قاری عظیم ہسپتال پہنچائے جانے سے پہلے ہی جاں بحق ہوگئے پولیس نے ملزموں کی گرفتاری کے لئے کوششیں شروع کردی ہیںـ

 
 
Click here to visit SuperWebz.com