Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
رضا ربانی کی 18ویں ترمیم کی منظوری کیلئے کوششیں پر مشکور ہیں، عبدالمالک بلوچ
وقت اشاعت: Wednesday, 19 June, 2013, 12:53 GMT 17:53 PST

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے 18ویں ترمیم کی منظوری اوراسکا مسودہ بنانے کیلئے جو کوششیں کی تھیں ہم انکے مشکور ہیں اورانکی اس محنت کی وجہ سے بلوچستان کو بہت فائدہ ہوا ہے اگر سینیٹر رضا ربانی اٹھارویں ترمیم بنانے کی کمیٹی میں نہ ہوتے تو شاید اٹھارویں ترمیم منظور ہوتی اور نہ ہی بلوچستان کے بہت سے مسئلے حل ہوتے۔یہ بات انہوں نے بدھ کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com