Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اغوا ہونے والے مہر اللہ مگسی ان کے ڈرائیور اورمحافظ گھرپہنچ گئے
وقت اشاعت: Tuesday, 18 June, 2013, 11:01 GMT 16:01 PST

 مستونگ(این این آئی)ضلع مستونگ کے علاقے دشت سے گزشتہ روز اغوا ہونے والے مہر اللہ مگسی ان کے ڈرائیور اورمحافظ گھرپہنچ گئے۔اغوا کار مغویوں کو دشت ہی کے ویرانے میں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ محراب شاہ کے مطابق سابق گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی کے رشتے دار مہر اللہ مگسی ان کے ڈرائیور اورمحافظ کی بازیابی کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا ۔مہراللہ مگسی کی بازیابی کی اطلاع ملنے پر ان کے رشتے دار موقع پر پہنچ گئے اور انھیں کوئٹہ پہنچا دیا گیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com