Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
3روز قبل اغوا ہونے والے فوڈ کنٹرولر فیض اللہ اپنے گھر نصیر آباد پہنچ گئے
وقت اشاعت: Saturday, 15 June, 2013, 10:48 GMT 15:48 PST

 ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)ڈیرہ مراد جمالی میں 3 روز قبل اغوا ہونے والے فوڈ کنٹرولر فیض اللہ اپنے گھر نصیر آباد پہنچ گئے۔پولیس کے مطابق فوڈ کنٹرولر نصیرآباد فیض اللہ ہفتہ کی صبح علاقے وارڈ نمبر 2میں واقع اپنے گھر پہنچ گئے۔فیض اللہ کو 3روز قبل علاقے وارڈ نمبر 3میں واقع ان کی رہائش گاہ سے اغوا کیا گیا تھاتاہم وہ زندہ سلامت واپس پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com