Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
لاپتہ افراد کو عدالت میں پیش نہ کیا گیا تو سب اندر ہونگے' چیف جسٹس
وقت اشاعت: Monday, 30 April, 2012, 10:33 GMT 15:33 PST

کوئٹہ  ...   چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے آئی جی پولیس بلوچستان کو حکم دیا ہے کہ اگر دو دن تک شالکوٹ اور دیگر علاقوں سے اغواء ہونے والے افراد کو عدالت میں پیش نہ کیا گیا تو سب اندر ہونگے انہوںنے یہ ریمارکس پیر کے روز بلوچستان ہائی کورٹ کی بلڈنگ میں صوبے میں امن وامان کے حوالے سے ہونے والی کیس کی سماعت کے دوران حکم جاری کیا ہے ـ

 
 
Click here to visit SuperWebz.com