Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
محمد خان اچکزئی کو گورنر بلوچستان مقرر
وقت اشاعت: Tuesday, 11 June, 2013, 12:57 GMT 17:57 PST

اسلام آباد (این این آئی)صدر آصف علی زرداری نے محمد خان اچکزئی کو گورنر بلوچستان مقرر کردیا ہے۔صدر زر داری نے یہ تقرری وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ایڈوائس پرکی ۔منگل کو صدارتی ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر کے مطابق آئین کے آرٹیکل 101(1) کے تحت صدر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائس پر کسی صوبے کا گورنر تعینات کریگا اور وہ آئین کے آرٹیکل 101(3) کے تحت صدر کی خوشنودی حاصل رہنے تک اس عہدے پر فائز رہے گا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com