Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
30جون کو کوئٹہ میں جلسہ منعقد کیا جائیگا بلوچستان نیشنل پارٹی
وقت اشاعت: Tuesday, 11 June, 2013, 12:44 GMT 17:44 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان کے مطابق  30جون کو کوئٹہ میں عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جائیگا جس میں پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل و دیگر قائدین خطاب کریں گے جس میں موجودہ سیاسی معاملات و حالات کو مد نظر رکھ کر اہم فیصلے جائیں گے ۔ بیان میں کہا گیا کہ بلوچ عوام پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کے ہاتھ مضبوط کرتے ہوئے وطن دوستی کا ثبوت دیںآخر میں بلوچستان عوام سے اپیل کی گئی کہ وہ 30جون کوئٹہ میں عظیم الشان جلسے کو کامیاب بنا کر یہ ثابت کر دیں کہ بی این پی ہی بلوچستانی عوام کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com