Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان سکیورٹی فورسز کا آپریشن تین ملزمان گرفتار
وقت اشاعت: Tuesday, 11 June, 2013, 12:22 GMT 17:22 PST

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین ملزمان گرفتار اور اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ شب خفیہ اطلاع ملنے پر ایف سی نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کارروائی شروع کی تھی جس کے دوران تین ملزمان گرفتار ہوئے ان کے قبضے سے تین ہینڈ گرینیڈ، ایس ایم جی کے نو سو رائونڈ، پستول کے دو سو رانڈ، ایک دور بین، جعلی سرکاری اسٹیمپ، نو نمبر پلیٹ برآمد ہوئیں۔گرفتار ہونے والوں کا تعلق کار چوری گینگ سے بتایا جارہا ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com