Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
محمد خان اچکزئی کو بلوچستان کا گورنر بنا ئے جانے کا امکان
وقت اشاعت: Monday, 10 June, 2013, 12:46 GMT 17:46 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ نومنتخب رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کے بڑے بھائی محمد خان اچکزئی کو بلوچستان کا گورنر بنا ئے جانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق محمد خان اچکزئی کاکسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں وہ سرکاری ملازم رہے اور 22گریڈ میں بحیثیت چیف اکنامسٹ کی حیثیت سے ریٹائرڈ ہوئے ان کا تعلق ضلع قلعہ عبداللہ سے ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com