Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
چاغی، فرنٹیئر کور کی کاروائی کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
وقت اشاعت: Saturday, 8 June, 2013, 11:56 GMT 16:56 PST

چاغی(این این آئی)فرنٹیئر کور نے پاک افغان سرحدی علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کر لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ذرائع کے مطابق یہ کاروائی دوگناں کے پہاڑی علاقے میں خفیہ اطلاع ایف سی دالبندین رائفلز 56 ونگ چاغی نے کی جہاں ایک خالی جھونپڑی کے اندر چھپائی گئی مارفین کے 50 کلو پر مشتمل6 تھیلے برآمد ہوئے۔ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com