Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بار اور بینچ کے تعاون سے انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکتی ہے،جسٹس غلام مصطفی مینگل
وقت اشاعت: Saturday, 8 June, 2013, 11:55 GMT 16:55 PST

چاغی(این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس غلام مصطفی مینگل نے کہا ہے کہ بار اور بینچ کے تعاون سے لوگوں کو سستے اور بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء کے مسائل حل کرکے ان کی مشکلات کم کرنے کے لیئے ہر ممکن تعاون کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دالبندین میں چاغی بار ایسوسی ایشن کے صدر سیف اللہ خان سنجرانی ایڈوکیٹ اور سینئر نائب صدرنذیر احمد لانگو ایڈوکیٹ کی قیادت میں ملنے والے وکلاء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com