Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان صوبائی اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب 9جون کوہوگا
وقت اشاعت: Wednesday, 5 June, 2013, 10:47 GMT 15:47 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے قائد ایوان کا انتخاب 9جون کے اجلاس میں کیا جائیگا تفصیلات کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب بروز اتوار 9جون کو صبح11بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں کیا جائیگا اور توقع ہے کہ اسی دن نئے قائد ایوان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ گورنر ہائوس میں حلف لینگے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com