Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو طلب
وقت اشاعت: Friday, 31 May, 2013, 12:47 GMT 17:47 PST

کوئٹہ ( این این آئی )گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس بروز ہفتہ یکم جون کو شام5 بجے طلب کیا ہے ۔بلوچستان کی یہ 11ویں اسمبلی میں ارکان اسمبلی ہے۔جس میںنومنتخب اراکین اپنے عہدوں کا حلف اٹھائینگے  بلوچستان صوبائی اسمبلی کے سکبدوش ہونے والے اسپیکر سید مطیع اللہ آغا 65ارکان میں سے 62ارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لینگے ۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز ہی اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے بارے میں شیڈول جاری کردیا جائیگا بلوچستان صوبائی اسمبلی کی بلڈنگ کی تزئین وآرائش کا کام مکمل کرلیا گیا ہے سیکورٹی کے حوالے سے اس دفعہ وزیٹر کارڈز جاری نہیں کئے جائینگے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com