Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ سمیت بلو چستان بھرمیں طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی زندگی اجیرن
وقت اشاعت: Tuesday, 28 May, 2013, 13:54 GMT 18:54 PST

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ سمیت بلو چستان اور اس کے نواحی علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت چمن'قلعہ عبداللہ'پشین 'زیارت 'ژوب'قلعہ سیف اللہ'خانوزئی'خضدار'مستونگ' نوشکی'قلات'آوران'خاران اور مختلف علاقوں میں 18سے 20گھنٹوں تک لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ بجلی کی بندش کی وجہ سے شہر کے اکثر علاقوں میں پانی کی قلت بھی پیدا ہوگئی ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com