Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلو چستان بھر میں یوم تکبیر جوش و خروش سے منایا گیا
وقت اشاعت: Tuesday, 28 May, 2013, 13:53 GMT 18:53 PST

کوئٹہ(این این آئی)ملک بھر کی طرح بلو چستان بھر میں یوم تکبیر جوش و خروش سے منایا گیا ہیں اس سلسلے میں کوئٹہ سمیت بلو چستان کے  مختلف شہروںمیں ریلیاں نکالی گئی اور کیک کاٹے گئے پاکستان کی سلامتی کیلئے دعا مانگی گئی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com