Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
زمیندار ایکشن کمیٹی کا کوئٹہ زیارت اور کچلاک کے مقام پر دھرنا
وقت اشاعت: Tuesday, 28 May, 2013, 13:49 GMT 18:49 PST

کوئٹہ(این این آئی) بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف صو بے بھر کی قومی شاہراہیں بند زمینداروں نے دھرنے اور احتجاجی مظاہرے اندورن بلو چستان مسلسل 15گھنٹے بجلی فراہم کرنے کے مطالبہ نہ ہونے سے بلو چستان کا فروٹ باسکٹ بنجر ہو نے کے خلاف کوئٹہ کچلاک'کوئٹہ چمن'کوئٹہ قلعہ سیف اللہ'کوئٹہ پشین 'کوئٹہ نوشکی'کوئٹہ قلات اور دیگر شہروں میں راستے بند ہو نے سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں زمیندار ایکشن کمیٹی کے ممبران نے کوئٹہ زیارت اور کچلاک کے مقام پر دھرنا دیا اور روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بندکر دیا جبکہ پشین جانے والے راستے کو یاروکے مقام پر بند کر دیا گیا قلعہ سیف اللہ 'نوشکی'قلات اور دیگر علاقوں میں بھی دھرے اور قومی شاہراہوں کو بلاک کر نے کا سلسلہ جاری ہے زمیندار ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کے کے مطابق بجلی کی عدم دستیابی سے زراعت کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com