Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ:بھوسہ منڈی میں دھماکے کا مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں درج
وقت اشاعت: Friday, 24 May, 2013, 11:52 GMT 16:52 PST

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کے علاقے بائی پاس بھوسہ منڈی کے قر یب ہونے والے دھماکہ کا مقدمہ سیٹلائٹ ٹائون تھانہ میں درج کر لیا گیاہے۔پولیس کے مطابق سیٹلائیٹ ٹاون تھانہ کے ایس ایچ او عجب خان کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف قتل اقدام قتل،انسداد دہشت گردی ایکٹ،تین چار اور پانچ ایکسپلویسو ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com