Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نومنتخب رکن میر عبدالغفور لہڑی جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں نااہل
وقت اشاعت: Friday, 24 May, 2013, 11:20 GMT 16:20 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی بی 29سے مسلم لیگ ن کے نومنتخب رکن میر عبدالغفور لہڑی کو جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں نااہل قرار دیدیا تفصیلات کے مطابق پی بی 29سے مسلم لیگ ن کے نومنتخب رکن میر عبدالغفور لہڑی نے 2002کے انتخابات میں جعلی ڈگری کیساتھ الیکشن میں حصہ لیا تھا جس پر انہیں نااہل قرار دیا گیا تھا اور انہوںنے سپریم کورٹ سے سٹے لیا تھا جس پر نظام لہڑی نے ان کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com