Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
قبائلی تنازعات نے بلوچوں کو کمزور کردیا ہے،،میر کبیر احمد شہی
وقت اشاعت: Thursday, 23 May, 2013, 11:46 GMT 16:46 PST

مچھ ( نامہ نگار) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر کبیر احمد شہی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کے اعتماد اور عظیم تر مفاد کیلئے پشتونخواملی عوامی پارٹی ن لیگ کے کو لیکشن سے حکومت بنائیں گے قبائلی تنازعات نے بلوچوں کو کمزور کردیا ہے امن وامان کیلئے اقوام کا باہم شیروشکر ہونا بے حد ضروری ہے بلوچ عوام نے جسطرح ناگفتہ حالات میں اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بلٹ پر بیلٹ کو ترجیح دی ہے انکا یہ جذبہ قابل قدر ہے اور انشاء اللہ نیشنل پارٹی کا ہر منتخب رکن بلوچستان کی عوام کے مفادات کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑین گے ان خیالات کااظہار انہوںنے ڈسٹرکٹ پریس کلب کچھی کے سینئر عہدیداران محمد عمران سمالانی اور محمد عامر یوسفزئی سے ٹیلی فون بات چیت کرتے ہوئے کیا  ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com