Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
حالیہ الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی اور الیکشن کے نام پر بلوچ عوام کیساتھ بدترین مذاق کیا گیا،ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ
وقت اشاعت: Thursday, 23 May, 2013, 10:29 GMT 15:29 PST

مچھ ( این این آئی ) ممتاز بلوچ قوم پرست ونیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ حالیہ الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی اور الیکشن کے نام پر بلوچ عوام کیساتھ بدترین مذاق کیا گیا کچھی اور جعفرآباد میں الیکشن نہیں سلیکشن ہوئی جو کسی صورت قبول نہیں کرینگے ان خیالات کااظہار انہوںنے مچھ کے مقامی اخبار نویسوں سے ٹیلی فون پر رابطہ کرتے ہوئے کیا ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کوئی آئینی حیثیت اور اختیارات نہیں الیکشن کمیشن صاف وشفاف انتخابات کرانے میں مکمل ناکام ہوچکا ہے الیکشن سے پہلے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی بارے ہم نے بارہا اپنے تحفظات کااظہار کرتے رہے مگر کوئی عملدرآمد نہیں ہوا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com