Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
میر عاصم کر دگیلو کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
وقت اشاعت: Monday, 20 May, 2013, 13:19 GMT 18:19 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) سابقہ صوبائی وزیر خزانہ اور آزاد نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی میر عاصم کر دگیلو نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا انہوںنے یہ اعلان بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور مسلم لیگ ن کے صوبائی پارلیمانی لیڈر اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔میر عاصم کرد گیلو نے کہا کہ مسلم لیگ ن ہی بلوچستان کے مسائل کا حل نکال سکتی مرکز اور صوبوں میں حکومت کی تشکیل کے بعد عوام کے مسائل حل کیئے جائینگے۔ اس موقع پر نواب ثناء اللہ زہری نے کہاکہ اس وقت بلوچستان صوبائی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے ارکان کی تعداد 16ہوگئی ہے 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com