Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ڈیرہ بگٹی میں مہاجرین کی آباد کاری تک الیکشن ملتوی کرنے کیلئے درخواست دائر
وقت اشاعت: Saturday, 4 May, 2013, 11:04 GMT 16:04 PST

ڈیرہ بگٹی (این این آئی) نوابزداہ طلال اکبر بگٹی نے ڈیرہ بگٹی میں مہاجرین کی آباد کاری تک الیکشن ملتوی کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔درخواست بلوچستان ہائی کوٹ میں دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈیرہ بگٹی سوئی اور دیگر علاقوں میں آپریشن کے باعث ایک لاکھ 44 ہزار سے زائد بگٹی قبائل کے افراد دوسرے علاقوں میں چلے گئے تھے۔ وہ اپنے علاقے میں واپس آکر اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کرسکتے لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ وہ بگٹی مہاجرین کی آباد کاری تک وہاں انتخابات کو ملتوی کر دے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com