Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پیر کوہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دوسیکورٹی اہلکار جاں بحق
وقت اشاعت: Tuesday, 16 April, 2013, 11:29 GMT 16:29 PST

کوئٹہ (این این آئی ) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں دوسیکورٹی اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سیکورٹی اہلکار ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقہ پیر کوہ میں سیکورٹی اہلکار علاقے میں ڈیوٹی کے دوران گشت کررہے تھے کہ ان کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے زور دار دھماکہ ہوا جس سے دو سیکورٹی اہلکار موقع پر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com