Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پنجگور ،نامعلوم افراد کا محکمہ تعلیم کے دفتر پر دستی بم سے حملہ
وقت اشاعت: Tuesday, 16 April, 2013, 11:27 GMT 16:27 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) پنجگور میں نامعلوم افراد نے محکمہ تعلیم کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا دھماکے سے علاقہ لرز اٹھا محکمہ تعلیم کے دفتر کی دیواروں کھڑکیوں اور دروازوں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com