Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نوابزادہ چنگیز مری کی نواب ثناء اللہ زہری کے قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
وقت اشاعت: Tuesday, 16 April, 2013, 11:11 GMT 16:11 PST

کوئٹہ ( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر اور ممتاز قبائلی رہنما نوابزادہ چنگیز مری نے بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر او ر چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے بزدلانہ فعل قرار دیا ہے ۔منگل کے روز اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ میں حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ فوری طور پر ملزمان کو گرفتار کیا جائے اورواقعی قرار سزا دی جائے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com