Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
یورپی یونین مبصرین فیصلے پر نظرثانی کریں،اختر مینگل
وقت اشاعت: Wednesday, 10 April, 2013, 15:00 GMT 20:00 PST

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل(پی این پی ایم)کے سربارہ سردار اختر مینگل یورپی یونین کے الیکشن مبصرین سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے دورے کے موقع پر بلوچستان نہ آنے کے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سردار اختر مینگل نے کہا کہ یورپی یونین بنیادی حقوق کے وکیل کی حیثیت سے اپنے  فیصلے پر غور کرتے ہوئے الیکشن کی نگرانی کرے کیونکہ عالمی مبصرین کی ماجودگی میں انتخابی عمل شفاف رہے گا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com