Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
میر ہزار خان کھوسو دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
وقت اشاعت: Wednesday, 10 April, 2013, 14:33 GMT 19:33 PST

کوئٹہ (این این آئی)نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو دوروزہ دورے پر بدھ کو کوئٹہ پہنچ گئے۔ایئرپورٹ پرنگران وزیراعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی ، چیف سیکرٹری بلوچستان بابریعقوب فتح محمد ، آئی جی پولیس مشتاق احمد سکھیرا ، سیکرٹری داخلہ کیپٹن ریٹائرڈ اکبر حسین درانی   اور دیگر اعلیٰ حکام نے نگران وزیراعظم کا استقبال کیا۔واضح رہے کہ میر ہزارخان کھوسو کا نگران وزیراعظم کی حیثیت سے کسی بھی صوبے کا پہلا دورہ ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com