Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مولانا دادکاکڑامیر جماعت اسلامی ضلع ژوب مقرر
وقت اشاعت: Wednesday, 7 March, 2012, 13:17 GMT 18:17 PST

کوئٹہ .......امیر جماعت اسلامی بلوچستان عبدالمتین اخونز ادہ نے جماعت اسلامی ضلع ژوب کے ارکان کی رائے کے بعد بقیہ سیشن 2012ء کیلئے مولانا  دادکاکڑ کو امیر جماعت اسلامی ضلع ژوب اورمولانا محمد اسلم گزگی کو جماعت اسلامی خضدار کے ارکان کے رائے کی روشنی میں صوبائی مجلس شورٰی کا رکن مقرر کیا ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com