Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مذہبی و سیاسی رہنمائوں کی دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
وقت اشاعت: Friday, 22 March, 2013, 10:58 GMT 15:58 PST

 کوئٹہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سربراہ میاں نواز شریف  ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین  عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی  جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن  جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن  پاکستان مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین  سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی  تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان  گور نر پنجاب مخدوم احمد محمود  گور نر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد  گور نر خیبر پختون خوا انجینئر شوکت اللہ  چیئر مین سینٹ نیئر حسین بخاری  ڈپٹی چیئر مین صابر بلوچ  سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مزا  سابق وزراء قمرزمان کائرہ  رحمن ملک  سید خورشید شاہ  ڈاکٹر فاروق ستار  بابر غوری سمیت متعدد مذہبی و سیاسی رہنمائوں نے دھماکے اور فائرنگ کی مذمت کی ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com