Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان بم دھماکے اور فائرنگ سے 10افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Friday, 22 March, 2013, 10:56 GMT 15:56 PST

کوئٹہ /ڈیرہ اللہ یار/قلات/اسلام آباد (این این آئی)صوبہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ اللہ یارمیں بم دھماکے اور قلات میں فائرنگ کے نتیجے میں10افراد جاں بحق اور 20سے زائد زخمی ہوگئے  زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ہے  ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا جبکہ صدر آصف علی زر داری  وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور گور نر بلوچستان ذو الفقار مگسی نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو دہشتگردی کی لعنت سے پاک کرنے کیلئے پر عزم ہیں  مذموم کارروائیوں سے ہمارے عزم کو متزلزل نہیںکیا جاسکتا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com