Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
غوث بخش باروزئی کل بلوچستان کے وزیراعلی کے عہدے کاحلف اٹھائیں گے
وقت اشاعت: Friday, 22 March, 2013, 10:26 GMT 15:26 PST

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے نامزد وزیراعلی غوث بخش باروزئی ہفتہ کو اپنے عہدے کاحلف اٹھائیں گے ، جبکہ صوبائی کا بینہ کا انتخاب گزری اسمبلی کی حکومت اور اپوزیشن کے باہمی اتفاق سے کیا جائے گا بلوچستان کے وزیراعلی نواب اسلم رئیسانی نے بتایا کہ نگراں کابینہ کافیصلہ بھی اپوزیشن کی مشاورت سے ہوگا اور وہ پرامید ہیں کہ ہفتہ تک معاملات طے پاجائیں گے ، دوسری طرف نامزد وزیراعلی غوث بخش باروزئی نے کہاکہ نگراں کابینہ کا انتخاب میرٹ پر ہوگا ، امن و امان ان کی پہلی ترجیح ہوگی ،

 
 
Click here to visit SuperWebz.com