Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نجگور میں شٹرڈاؤن ہڑتال چھٹے روز بھی جاری
وقت اشاعت: Tuesday, 12 March, 2013, 13:13 GMT 18:13 PST

پنجگور(این این آئی)پنجگور میں شٹرڈاؤن ہڑتال چھ روز سے جاری کاروبار ی مراکز ،مالیاتی ادارے بینک ڈاکخانے مکمل بند روز مرہ زندگی مفلوج کراچی میں پنجگور سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے قتل اور اغواء نما گرفتاریوں کے خلاف پنجگور میں بی این ایف اور دیگر قوم پرست جماعتوں کی بی این ایم کی کال پر آج چھٹی روز بھی پنجگور میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہی ۔ ہڑتال کے باعث شہر میں روزمرہ زندگی مفلوج ہوکررہ گئی ہے جبکہ بازار سمیت بینک مالیاتی ادارے ڈاکخانے بھی بند ہیں دوسرے جانب شہر میں سیکورٹی فورسز کی گشت اور چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com