Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ایک روز ہ بندش کے بعد تفتان بارڈر کھول دیاگیا
وقت اشاعت: Tuesday, 12 March, 2013, 13:10 GMT 18:10 PST

چاغی(این این آئی)ایرانی حکام نے ایک روز بندش کے بعد تفتان سے متعلقہ بارڈر کھول دیا ہے تفصیلا ت کے مطابق ایران نے گیس پائپ لائن ابتدائی تقریب کے موقع پر گزشتہ روز ایک روز کیلئے بارڈر بند کرلیا تھا جس کو منگل کے روز دوبارہ کھول دیا گیا ہے جس سے تجارتی اور سفری سرگرمیاں دوبارہ بحال ہوگئی ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com