Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ میںفائرنگ، ڈپٹی الیکشن کمشنر ضیا اللہ جاں بحق
وقت اشاعت: Tuesday, 12 March, 2013, 13:08 GMT 18:08 PST

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے مینر مینگل روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی الیکشن کمشنر ضیا اللہ جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی الیکشن کمشنر ضیا اللہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے سٹیلائٹ ٹائون چاندنی چوک کے قریب اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے تاہم ضیا اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ذرائع کے مطابق ضلعی الیکشن کمشنر کو 8 گولیاں لگی ہیں ۔واقعہ کے بعد پولیس اور ایف سی علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com