Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ، ایف سی کا سرچ آپریشن ،6مشتبہ افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد
وقت اشاعت: Saturday, 2 March, 2013, 10:08 GMT 15:08 PST

کوئٹہ (این این آئی)مشرقی بائی پاس کے علاقے میںسرچ آپریشن 6مشتبہ افراد گرفتار بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد ۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح ایف سی نے مشرقی بائی پاس کے علاقے موسی کالونی میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر 6مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہیے ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے مشتبہ افراد ٹارگٹ کلنگ ،اغواء برائے تعاون اور دیگر وارداتوں میں ملوث تھے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com